غیر کتابی مواد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مطبوعہ اور قلمی کتب کے علاوہ ہر وہ شے جس سے علمی معلومات میں اضافہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مطبوعہ اور قلمی کتب کے علاوہ ہر وہ شے جس سے علمی معلومات میں اضافہ ہو۔